ابنا: پوليس کے مطابق کوہاٹ ميں ميري کالوني ميں رہائش پذير ريٹائرڈ بريگيڈئير کے گھر کے باہر بارودي مواد کا دھماکا ہوا جس سے گيٹ اور بيروني ديوار کو نقصان پہنچا تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا،پوليس کے مطابق بارودي مواد گھي کے خالي ڈبے ميں رکھا گيا تھا،دھماکے کے فوري بعد پوليس نے علاقے کو گھيرے ميں لے ليا. ......
/169